Home SJAS SJAS Delegation meet new KPC Body

SJAS Delegation meet new KPC Body

by Sjas Pakistan

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے وفد نے صدر طارق اسلم کی قیادت میں کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں صدر امتیاز خان فاران ، سیکریٹری ارمان صابر،  راجہ کامران سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی، اس موقع پر سجاس کے ممبر سینئر صحافی راشد عزیز۔ سینئر نائب صدر زبیر نذیر۔ نائب صدر شاہد علی خان۔ سیکریٹری اصغر عظیم۔ ایسوسی ایٹ سیکریٹری عمر شاہین ۔ ممبر ایگزیٹو کمیٹی ریاض الدین۔امتیاز نارنجا۔ارشد وہاب۔ زین العابدین اور سینئر جرنلسٹ امین یوسف سمیت دیگر صحافی بھی موجود تھے۔ وفد نے کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پریس کلب کے سیکریٹری کو گلدستہ پیش کیا گیا اور کیک کاٹا گیا۔

You may also like

Leave a Comment